Octa trading broker
ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھولیں
تمام سطحوں کے لیے اردو

نیوز ٹریڈنگ سیشن

اسپیکر

Photo
محمد متین اعوان
  • 12 سال سے زیادہ کا تجربہ رکھنے والے فاریکس ٹریڈر
  • فاریکس ڈیٹا کی پیشن گوئی پر متعدد بین الاقوامی ریسرچ پپرز کے مصنف
  • فاریکس ٹریڈنگ کے لیے 360 ڈگری اپروچ کے خالق
  • فبوناچی تکنیکوں، RSI ڈائیورجینسز، اور ریورسل پیٹرن کا پتہ لگانے میں ماہر
  • ٹریڈنگ ایجوکیٹر جو نئے آنے والوں کو تربیت دیتے ہیں اور انہیں فاریکس ماہرین بناتے ہیں۔
  • ویبنار
  • بیان
  • PPI ڈیٹا انالسس

    PPI ڈیٹا انالسس

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • پروڈیوسر پرائس انڈیکس(PPI) کیا ہے
    • PPI ڈیٹا کا تجزیہ کیسے کیا جائے
    • CPIH کیا ہے
    • PPI اور CPIH میں کیا باہمی تعلق ہے
    • PPI کیسے افراط زر اور مارکیٹ کو متاثر کرتا ہے
    • CPI کیا ہے
    • PPI اور CPI میں فرق
    • PPI اور CPI کی ٹریڈنگ حکمت عملیاں۔
  • FOMC اسٹیٹمنٹ اور پریس کانفرنس

    FOMC اسٹیٹمنٹ اور پریس کانفرنس

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • فیڈرل اوپن مارکیٹ کمیٹی (FOMC) کیا ہے
    • FOMC اسٹیٹمنٹ اور مارکیٹ پر اس کے اثر کا تجزیہ کیسے کیا جائے
    • FOMC اسٹیٹمنٹ کا بریک ڈاؤن اور پریس کانفرنس
    • ممکنہ ٹریڈنگ سیٹ اپس۔
  • UK شرح ہائے سود کا فیصلہ

    UK شرح ہائے سود کا فیصلہ

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • UK کی شرح ہائے سود کیا ہیں
    • بینک آف انگلینڈ کی شرح سود کے فیصلے کا تجزیہ کیسے کیا جائے
    • UK کی شرح سود کے فیصلے کا GBP پیئرز پر کیسے اثر پڑتا ہے
    • مارکیٹ UK کی شرح سود کے فیصلے پر کیسے ردعمل دیتی ہے
    • UK کی شرح سود کے نتائج کی بنیاد پر اسٹریٹجک ٹریڈنگ سیشن۔
  • فائنل GDP ریلیز

    فائنل GDP ریلیز

    آپ کیا سیکھیں گے:

    • گراس ڈومیسٹک پراڈکٹ (GDP) کیا ہے
    • GDP ڈیٹا کیسے اکنامک ہیلتھ اور مارکیٹ سینٹینٹ کی عکاسی کرتا ہے
    • فائنل GDP ریلیز کیسے مارکیٹ اور USD پیئرز پر اثرانداز ہوتی ہے
    • GDP ڈیٹا اور مارکیٹ ری ایکشنز کی بنیاد پر ٹریڈنگ کے مواقع کی کیسے نشان دہی کی جائے
کیا آپ کو ہمارے ویبینار پسند ہیں؟
کیا آپ کو ہمارے ویبینار پسند ہیں؟

براہ کرم ایک دو سوالوں کے جواب دیں اور اپنی رائے ہمارے ساتھ شیئر کریں۔ اس میں تین منٹ سے زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

فیڈ بیک دیں